منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

قومی خزانے کو 12 لاکھ ڈالرز سے زائد کا نقصان ، پی آئی اے کے تین ملازم گرفتار

datetime 24  اگست‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک) ایف آئی اے حکام کارپوریٹ کرائم سرکل نے پی آئی اے کے تین ملازمین کو جعلی پے چیک دینے پر گرفتار کرلیا ہے۔ ملزموں نے قومی خزانے کو 12 لاکھ ڈالرز سے زائد کا نقصان پہنچایا تھا ۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے تین ملازموں تحسین شیخ ، محمد اشفاق اور اسٹورسپر وائزر محمد علی کو ایف آئی اے حکام نے جعلی پے چیک پر گرفتار کرلیاہے۔ملزموں نے کینیڈین کمپنی سے جعلی پے آرڈر کے ذریعے اسپیرپارٹس کی خریداری کی تھی ۔ گرفتار ملزموں نے 12لاکھ 85ہزار ڈالرز سے زائد کا قومی خزانے کو نقصان پہنچایا تھا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…