بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستانی معیشت کو بدستور کمزوریوں کا سامنا،عالمی مالیاتی فنڈ

datetime 15  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستانی معیشت کو بدستور کمزوریوں کا سامنا ہے، عالمی مالیاتی فنڈ کا کہنا ہے توانائی بحران، زائد اخراجات اور برامدات میں کمی نمایاں خامیاں ہیں۔پاکستان میں آئی ایم ایف کے نمائندے میرزوف نے کہا ہے کہ پاکستان کو بہت سی بنیادی کمزوریوں کا سامنا ہے، جس کے باعث ملکی معیشت غیرمستحکم ہوگئی، معیشت کیغیرمتوازن ہونے کی اہم وجہ پاکستان کو توانائی بحران کا سامنا ہے، خطے کے دیگر ملکوں کے مقابلے میں پاکستانی برآمدات بھی بہت کم ہیں، جبکہ اخراجات بہت زیادہ ہیں،ساتھ ہی پاکستان میں کاروبای ماحول بھی ناسازگار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ معاشی استحکام کے لیے ان چیلنجز کا حل بے حد ضروری ہے۔



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…