جمعرات‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2024 

پاکستان ریلوے میں موسم گرماکا نیا شیڈول15اپریل نافذ العمل ہو گا

datetime 14  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان ریلوے میں موسم گرماکا نیا شیڈول15اپریل بدھ سے نافذ العمل ہو گانئے ٹائم ٹیبل میںجہانیاں میں 3ٹرینوں کے نئے سٹاپ منظور کیے گئے ہیں۔15اپریل سے نافذ العمل نئے شیڈول میں5ٹرینوں کو نئے سٹاپ دیے گئے ہیں8ٹرینوں کے سٹاپ ختم کیے گئے ہیں اسی طرح 2ٹرینوں کے سٹاپ مستقل کرنے کے ساتھ ساتھ5ٹرینوں کے سٹاپ کے دورانیے میں اضافہ اور 8ٹرینوں کے اوقات کار میں تبدیلی کی گئی ہے جہانیاں ریلوے ا سٹیشن پر جعفر ایکسپریس ،اکبر بگٹی ایکسپریس ،پاکستان ایکسپریس کو سٹاپ دیا گیا ہے ۔ٹائم ٹیبل پاکستان ریلوے کی ویب سائٹwww.pakrail.comپر میسر ہوں گے ۔



کالم



مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ


مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!(آخری حصہ)

لی کو آن یو اہل ترین اور بہترین لوگ سلیکٹ کرتا…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!

میرے پاس چند دن قبل سنگا پور سے ایک بزنس مین آئے‘…

سٹارٹ اِٹ نائو

ہماری کلاس میں 19 طالب علم تھے‘ ہم دنیا کے مختلف…

میڈم چیف منسٹر اور پروفیسر اطہر محبوب

میں نے 1991ء میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے…

چوم چوم کر

سمون بائلز (Simone Biles) امریکی ریاست اوہائیو کے شہر…

نیویارک کے چند مشاہدے

نیویارک میں چند حیران کن مشاہدے ہوئے‘ پہلا مشاہدہ…

نیویارک میں ہڈ حرامی

برٹرینڈ رسل ہماری نسل کا استاد تھا‘ ہم لوگوں…

نیویارک میں چند دن

مجھے پچھلے ہفتے چند دن نیویارک میں گزارنے کا…