بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

مسور کی فصل کو ضرر رساں کیڑوں کے حملہ سے محفوظ رکھنا ضروری ہے

datetime 9  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)نظامت زرعی اطلاعات پنجاب کے مطابق مسور میں 25 فیصد تک پروٹین پائی جاتی ہے ¾مسور کی فصل سے بہتر پیداوار لینے کے لیے اسے ضرر رساں کیڑوں کے حملہ سے محفوظ رکھنا بہت ضروری ہے۔کیڑوں کے بائیولوجیکل انسداد کےلئے کھیتوں میں ٹرائیکوگراما کارڈ لگائیں دیمک کا حملہ فصل کے اگنے سے کٹائی تک کسی بھی مرحلہ پر ہو سکتا ہے۔ دیمک پودوں کی جڑوں پر حملہ کرتی ہے اور زمین میں سرنگیں بناتی ہے جس سے حملہ شدہ پودے سوکھ جاتے ہیں،بروقت آبپاشی سے اس کے حملہ کو کم کیا جا سکتا ہے۔ کاشتکار مختلف نقصان رساں کیڑوں کے انسداد کےلئے جڑی بوٹیوں کی بروقت تلفی پر خصوصی توجہ دیں۔ چڑیاں اور پرندے سنڈیوں کو رغبت سے کھاتے ہیں اس لئے پرندوں کی حوصلہ افزائی کریں۔ ضرر رساں کیڑوں کے شدید حملہ کی صورت میں کیمیائی تدارک کےلئے محکمہ زراعت (توسیع و پیسٹ وارننگ) کی سفارش کردہ کیڑے مار زہر سپرے کریں۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…