ہفتہ‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2024 

بجلی صارفین کوایک بڑی خوشی ملنے کی توقع

datetime 9  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) تقسیم کارکمپنمیوں کی طرف سے دی گئی درخواستوں پررواں ماہ کے اختتام تک اپ فرنٹ ٹیرف کاتعین کرے گا۔نیپرا ذرائع کے مطابق ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہونے والی حالیہ کمی اورپیداوار میں اضافے کے باعث ملک بھرکے بجلی صارفین کو3روپے فی یونٹ تک کا ریلیف ملنے کی توقع ہے۔ذرائع نے بتایاکہ نیپرا نے اس حوالے سے اپنی تیاری مکمل کر لی ہے اور آئندہ ہفتے سے مرحلہ وار تمام تقسیم کارکمپنیوں کے اپ فرنٹ ٹیرف کاتعین کردیا جائے گا جبکہ اس سے پہلے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بھی صارفین کومزید2سے3 روپے فی یونٹ ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ تقسیم کار کمپنیوں کی طرف سے گزشتہ سال اپریل سے اگست کے دوران اپ فرنٹ ٹیرف کی درخواستیں نیپرا کو بھجوا دی گئی تھیں۔



کالم



مبارک ہو


مغل بادشاہ ازبکستان کے علاقے فرغانہ سے ہندوستان…

میڈم بڑا مینڈک پکڑیں

برین ٹریسی دنیا کے پانچ بڑے موٹی ویشنل سپیکر…

کام یاب اور کم کام یاب

’’انسان ناکام ہونے پر شرمندہ نہیں ہوتے ٹرائی…

سیاست کی سنگ دلی ‘تاریخ کی بے رحمی

میجر طارق رحیم ذوالفقار علی بھٹو کے اے ڈی سی تھے‘…

اگر کویت مجبور ہے

کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…