بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

میرپورخاص میں گندم کی کٹائی،فضل مارکیٹ میںآنا شروع

datetime 8  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میر پور خاص(نیوز ڈیسک)میرپورخاص اور گردونواح میں گندم کی نئی فصل مارکیٹ میں آنا شروع ہوگئی ہے اور کھیتوں میں گندم کی کٹائی عروج پر ہے۔ میرپورخاص میں گندم کی فصل ملک کے دیگر علاقوں کی نسبت تقریباَ 2 ہفتے قبل ہی تیار ہوکر مارکیٹ آنا شروع ہوجاتی ہے۔ اس وقت گندم کی روائتی طریقوں سے کٹائی عروج پر ہےاور یہ سلسلہ اس ماہ کے آخر تک جاری رہیگا۔ سندھ حکومت نے اس سال گندم کی سرکاری قیمت 13سو روپے فی من مقرر کی ہے۔ ربیع کی اس اہم ترین فصل کی ضلع بھر میں اوسط کاشت ایک لاکھ 38 ہزار ایکڑ سے زائد ہے۔ تاہم کاشتکاروں کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال کے مقابلے اس مرتبہ گندم کی فی ایکڑ پیداوار میں کمی واقع ہوئی ہے۔



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…