اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

پاکستان، چین تعاون سے دو سیٹر جنگی طیارہ تیار

datetime 5  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان اور چین نے مشترکہ طور پر دو سیٹر جنگی طیارہ تیار کرلیا ہے، جسے جون میں نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا۔ تائیوان کے اخبار”چائنہ ٹائمز“ نے ماسکو کے ایک دفاعی جریدے پریڈ کے حوالے سے لکھا ہے کہ پاکستان اور چین نے دو سیٹر لڑاکا طیارہ ڑیاﺅلانگ تیار کیا ہے۔ FC-1 Xiaolong جنگی طیارہ جسے جے ایف تھنڈر 17بھی کہا جاتا ہے، اسے بییرونی مارکیٹ میں پیش کرنے کے بعد چین اور پاکستان رواں برس فرانس میں منعقد ایئر شو میں جے ایف تھنڈر کا دو سیٹر ورڑن پیش کریں گے۔ یہ ائیر شو پندرہ سے اکیس جون کے دوران پیرس میں منعقد ہوگا۔ پاکستان اور چین کا تیار کردہ دو سیٹر لڑاکا طیارہ ایف سی ون بی یا جے ایف 17بی کو فرانسیسی ساختہ ایم M88-2 انجن سے لیس کیے جانے کا امکان ہے۔ نئے انجن کے ساتھ جے ایف تھنڈر کی رینج آٹھ سو سے ایک ہزار کلومیٹر تک بڑھ سکتی ہے۔ غیر سرکاری رپورٹ کے مطابق ایندھن بھر نے کے سازو سامان کے ساتھ فضا میں ری فیولنگ نظام سے بھی لیس کیا جائے گا۔ اس وقت جے ایف تھنڈر کو اس جڑواں انجن کے ساتھ لیس کیا گیا ہے، جسے فرانسیسی ائیر فورس کے لئے ڈیسالٹ نے لڑاکا طیارے رافیل کے لئے ڈیزائن کیا۔ دیگر دفاعی تجزیہ کاروں نے سوال اٹھایا کہ M88-2 دو سیٹوں Xiaolong پر نصب کیا جا سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…