پی ایس او کے منافع میں 73 فیصد کمی

3  مارچ‬‮  2015

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان سٹیٹ آئل کے منافع میں 73 فی صد کمی ہو گئی ہے اور رواں مالی سال کے جولائی سے دسمبر عرصہ تک اس کا بعد از ٹیکس منافع 4.3 ارب روپے رہا اور اس کے شیئر کی قیمت 15.76 رہی۔ رپورٹ کے مطابق پی ایس او نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس عرصے کے دوران منافع میں بعد از ٹیکس 73 فیصد کمی دیکھنے میں آئی ہے اور اس کے شیئر کی قیمت 58.15 روپے سے گر کر 15.8 روپے تک آ گئے ہیں۔ مالی سال 2014ءمیں بلیک آئیل پراڈکٹس کا شیئر 67 فیصد جبکہ وہائٹ آئیل پراڈکٹس کا شیئر 49 فیصد رہا۔ موٹر گیسولین آئیل کا حجم 4 فیصد رہا۔ تاہم فرنس آئیل اور ہائی سپیڈ ڈیزل کا سیل حجم 16 فیصد تک کم ہوا۔ پاکستان اسٹیٹ آئیل کے مطابق کہ آئیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی سے بھی کمپنی کی کارکردگی متاثر ہوئی۔ پاکستان سٹیٹ آئیل (پی ایس او) کے منیجنگ ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ اس کی عوامل کی تنظیم نو سے ری کنسٹرکچرنگ اور سٹیک ہولڈرز کے تعاون سے کمپنی کے مستقبل کے منافع بڑھیں گے۔



کالم



ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟


عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…