ملکی منڈیوں میں روئی کی آمد بڑھ گئی ، حجم تیرہ لاکھ بیلز زائد رہا

3  مارچ‬‮  2015

رحیم یار خان(نیوز ڈیسک )ملکی منڈیوں میں روئی کی آمد بڑھ گئی ، گزشتہ سیزن کے اِسی عرصے کے مقابلے میں حجم تیرہ لاکھ بیلز زائد رہا۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسو سی ایشن کے اعدادو شمار کے مطابق ملک میں روئی کی آمد ایک کروڑ سینتالیس لاکھ بیلز رہی۔ گزشتہ مالی سال کے اِسی سیزن میں پیداوار ایک کروڑ تینتیس لاکھ بیلز تھی۔ ٹیکسٹائل ملز نے ایک کروڑ بتیس لاکھ بیلز خریدیں۔ اِس عرصے میں چار لاکھ ستر ہزار بیلز دیگر ممالک برآمد کی گئی ، ملک میں اس وقت 156 جننگ فیکٹریاں کام کر رہی ہیں۔



کالم



ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟


عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…