افغانستان کی جانب سے امن معاہدے میں قیدیوں کی رہائی کی شق نہ ہونے کا دعویٰ،امریکی وزیرخارجہ نےحقیقت سے پردہ اٹھا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ نے امن معاہدے میں قیدیوں کی رہائی کی شق نہ ہونے کے افغان دعوے کومستردکردیا۔عالمی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ اس سے پہلے بھی دونوں طرف سے قیدیوں کی رہائی کا عمل ہوا ہے،ہم آگے بڑھنے کا راستہ ڈھونڈنے میں کامیاب ہو گئے ہیں،امریکی وزیرخارجہ… Continue 23reading افغانستان کی جانب سے امن معاہدے میں قیدیوں کی رہائی کی شق نہ ہونے کا دعویٰ،امریکی وزیرخارجہ نےحقیقت سے پردہ اٹھا دیا