بھارتی ریلوے کی جانب سے متعارف ایپ میں پاکستانی ٹرین کی تصویر لگادی گئی
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ریاست گجرات کی ریلوے پولیس کی جانب سے حال ہی میں ایک ایپ متعارف کرائی گئی ہے جس میں سبز رنگ کی پاکستانی ٹرین کی تصویر لگادی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرائم اور ریلوے ڈپٹی انسپکٹر جنرل گوتم پرمار نے اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ یہ تصویر… Continue 23reading بھارتی ریلوے کی جانب سے متعارف ایپ میں پاکستانی ٹرین کی تصویر لگادی گئی