امریکا میں کرونا وائرس سے مشتبہ افراد کی تعداد دنیا بھر میں مہلک وائرس سےمتاثرہ افراد سے بھی زیادہ نکل آئی ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کر دی
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا میں کرونا کی وباء کا زور ٹوٹنے لگا ہے۔ امریکا میں کرونا کے 20 لاکھ مشتبہ مریضوں کی تصدیق کی جا چکی ہے۔ امریکا معاشی محرک پیکجوں کی بدولت ایک بار پھر آگے بڑھے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہائوس… Continue 23reading امریکا میں کرونا وائرس سے مشتبہ افراد کی تعداد دنیا بھر میں مہلک وائرس سےمتاثرہ افراد سے بھی زیادہ نکل آئی ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کر دی