بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

’’کوروناوائرس سے برطانیہ، فرانس، جرمنی، اٹلی، اسپین میں ہلاکتوں میں نمایاں کمی آنے لگی ‘‘آئندہ ہفتوں تک کونسی خبر مل سکتی ہے ؟

datetime 27  اپریل‬‮  2020

’’کوروناوائرس سے برطانیہ، فرانس، جرمنی، اٹلی، اسپین میں ہلاکتوں میں نمایاں کمی آنے لگی ‘‘آئندہ ہفتوں تک کونسی خبر مل سکتی ہے ؟

لندن (این این آئی )برطانیہ، فرانس، جرمنی، اٹلی اور اسپین میں کورونا سے یومیہ ہلاکتوں میں واضح کمی ہوئی ہے۔ برطانیہ میں مزید 413 افراد کورونا سے ہلاک ہو گئے جبکہ اسپین میں 288 اور اٹلی میں مزید 260 افراد ہلاک ہوئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس میں 242 افراد ہلاک ہوئے جو ایک روز… Continue 23reading ’’کوروناوائرس سے برطانیہ، فرانس، جرمنی، اٹلی، اسپین میں ہلاکتوں میں نمایاں کمی آنے لگی ‘‘آئندہ ہفتوں تک کونسی خبر مل سکتی ہے ؟

کرونا وائرس سے متاثرہ تمام مریض صحت یاب ہو گئے نیوزی لینڈ نے کرونا کے خلاف جنگ میں فتح کا اعلان کر دیا 

datetime 27  اپریل‬‮  2020

کرونا وائرس سے متاثرہ تمام مریض صحت یاب ہو گئے نیوزی لینڈ نے کرونا کے خلاف جنگ میں فتح کا اعلان کر دیا 

کرائسٹ چرچ (این این آئی)نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈن نے کورونا کے خلاف جنگ جیتنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے تمام مریض صحت یاب ہوگئے ہیں اور اس وقت ملک سے وائرس ختم ہوگیا ہے ، لاک ڈاؤن میں بھی نرمی کردی گئی ہے۔بی بی سی کی رپورٹ کے… Continue 23reading کرونا وائرس سے متاثرہ تمام مریض صحت یاب ہو گئے نیوزی لینڈ نے کرونا کے خلاف جنگ میں فتح کا اعلان کر دیا 

کرونا وائرس کی وباءپھوٹنے کے بعد جنوری میں چین نے چپکے سےکونسا کام کیاتھا؟ ناقابل یقین انکشاف سامنے آگیا

datetime 27  اپریل‬‮  2020

کرونا وائرس کی وباءپھوٹنے کے بعد جنوری میں چین نے چپکے سےکونسا کام کیاتھا؟ ناقابل یقین انکشاف سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دسمبر میں ووہان میں کرونا وائرس کی وباء پھیلنے والی وباء نے پوری دنیا کو اپنے حصار میں لیا ہوا ہے ، اربوں لوگ گھروں میں بند ہو کر رہ گئے ہیں اور کروڑوں افراد اپنی نوکریوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ۔ وباء کےپھوٹنے کے بعد لوگوں میں طرح طرح کی تصورات جنم لینے… Continue 23reading کرونا وائرس کی وباءپھوٹنے کے بعد جنوری میں چین نے چپکے سےکونسا کام کیاتھا؟ ناقابل یقین انکشاف سامنے آگیا

عرب امارات کی نے بڑی کامیابی سمیٹ لی ، کرونا وائرس کیسوں کی تعداد صفر ہو گئی ، اماراتی حکومت نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 27  اپریل‬‮  2020

عرب امارات کی نے بڑی کامیابی سمیٹ لی ، کرونا وائرس کیسوں کی تعداد صفر ہو گئی ، اماراتی حکومت نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

دبئی (این این آئی)دبئی میں کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی سپریم کمیٹی کے چیئرمین الشیخ منصور بن محمد بن راشد المکتوم کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں بتایا گیا کہ دبئی کے علاقوں الرس اور نایف میں کرونا کے مزید کیسز سامنے نہ آنے کے بعد وہاں پر لاک ڈائون میں نرمی کردی گئی… Continue 23reading عرب امارات کی نے بڑی کامیابی سمیٹ لی ، کرونا وائرس کیسوں کی تعداد صفر ہو گئی ، اماراتی حکومت نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

چین اور نیوزی لینڈ کے بعد دنیا کا وہ خوش قسمت ترین ملک جس نے کرونا وائرس پر قابو پانے کا اعلان کر دیا

datetime 27  اپریل‬‮  2020

چین اور نیوزی لینڈ کے بعد دنیا کا وہ خوش قسمت ترین ملک جس نے کرونا وائرس پر قابو پانے کا اعلان کر دیا

نیویارک /تہران /اوسلو(این این آئی )ایک طرف دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے تو دوسری جانب ناروے نے عالمگیر وبا پر قابو پانے کا اعلان کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی جونز ہاپکنز یونیورسٹی نے بتایاکہ امریکا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1350 افراد لقمہ اجل بن گئے جس… Continue 23reading چین اور نیوزی لینڈ کے بعد دنیا کا وہ خوش قسمت ترین ملک جس نے کرونا وائرس پر قابو پانے کا اعلان کر دیا

ترکی میں کروناسے مزید 106 ہلاکتیں،2861 نئے کیسوں کی تصدیق

datetime 27  اپریل‬‮  2020

ترکی میں کروناسے مزید 106 ہلاکتیں،2861 نئے کیسوں کی تصدیق

انقرہ (این این آئی)ترکی میں گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس سے مزید 106 افراد جان کی بازی ہار گئے اور حکام نے 2861 نئے کیسوں کی تصدیق کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کی وزارت صحت نے بتایاکہ ملک میں اب کرونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 2706 ہوگئی ہے اور اس… Continue 23reading ترکی میں کروناسے مزید 106 ہلاکتیں،2861 نئے کیسوں کی تصدیق

تین ماہ بعد دو بڑے چینی شہروں میں اسکول کھل گئے

datetime 27  اپریل‬‮  2020

تین ماہ بعد دو بڑے چینی شہروں میں اسکول کھل گئے

بیجنگ (این این آئی)چینی شہروں بیجنگ اور شنگھائی میں اسکول کھل گئے ۔ نئے کورونا وائرس کی عالمی وبا کی وجہ چین میں پچھلے تین ماہ سے اسکول بند تھے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شنگھائی میں مڈل اور ہائی اسکول کی آخری کلاسوں کے طلبا پیر سے اسکول جانا شروع ہو گئے ۔ بیجنگ… Continue 23reading تین ماہ بعد دو بڑے چینی شہروں میں اسکول کھل گئے

لیبر کی رہائش کی صورت حال کا جائزہ لینے والی سعودی کمیٹی کانئے منصوبہ کا آغاز

datetime 27  اپریل‬‮  2020

لیبر کی رہائش کی صورت حال کا جائزہ لینے والی سعودی کمیٹی کانئے منصوبہ کا آغاز

جدہ(این این آئی)سعودی عرب میں لیبر کی رہائش کی صورت حال کا جائزہ لینے والی کمیٹی نے رہائشی یونٹوں کے ایک نئے منصوبے کا آغاز کردیا ہے ۔ ان یونٹوں کو لیبر کے لیے عارضی رہائش گاہوں کے طور پر مختص کیا جائے گا۔ اس سے قبل لیبرز کی رہائش گاہوں کے اندر انسانی ہجوم… Continue 23reading لیبر کی رہائش کی صورت حال کا جائزہ لینے والی سعودی کمیٹی کانئے منصوبہ کا آغاز

پولیس نے نوجوانوں کو کورونامریض کیساتھ بند کردیا

datetime 27  اپریل‬‮  2020

پولیس نے نوجوانوں کو کورونامریض کیساتھ بند کردیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی ریاست تامل ناڈومیں پولیس نے لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کو سمجھانے کا نہایت انوکھا طریقہ اپناتے ہوئے لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے والے چند منچلے نوجوانوں کو پکڑ کر کورونا وائرس میں مبتلا مریض کے ساتھ ایمبولینس میں بند کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایمبولینس میں کورونا کا… Continue 23reading پولیس نے نوجوانوں کو کورونامریض کیساتھ بند کردیا

1 817 818 819 820 821 822 823 824 825 826 827 4,530