جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانی ’ایلون مسک‘ کی تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل

datetime 27  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر اور معروف امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کے پاکستانی ہمشکل کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جس پر صارفین نے میمز بنا ڈالیں۔تفصیلات کے مطابق ملک میں موجودہ مہنگائی اور اشیائے ضروریہ کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے لوگوں کو پریشان کردیا ،بہت سے لوگ ان اشیا کی خریداری کا بائیکاٹ بھی کررہے ہیں جس میں ماہِ مبارک میں پھل شامل ہیں۔رمضان میں چونکہ فروٹ چاٹ ایک لازمی سی چیز ہوتی ہے تاہم مہنگائی نے پھلوں کی خریداری متعدد افراد کے لیے ایک چیلنج بنادی اسی حوالے سے ان دنوں ایک میم بھی وائرل ہے، اس تصویر میں ایلون مسک کے ہمشکل کو شلوار قمیض میں پاکستان کی گلیوں میں ایک غریب آدمی کے طور پر چلتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…