اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

شاہ رخ خان کی بالی وڈ میں شہنشاہی برقرار

datetime 14  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) شاہ رخ خان کی بالی وڈ میں شہنشاہی برقرار ہے اور ’پٹھان‘ کی کامیابی کے ساتھ انہوں نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔کنگ خان کی فلم ’پٹھان کے ساتھ دھماکہ خیز واپسی ہوئی ہے اور اس نے باکس آفس کے متعدد ریکارڈ توڑ ڈالے۔’پٹھان‘ پوری دنیا سے

اب 1000 کروڑ انڈین روپے سے زائد بزنس کرچکی ہے جس نے کنگ خان کو بالی وڈ میں نمبر ون بنادیا ہے۔دوسرے نمبر پر دبنگ اسٹار سلمان خان ہیں، جن کی شہرت پر فلموں کی کامیابی اور ناکامی سے کوئی اثر نہیں پڑتا۔فہرست میں تیسرے نمبر پر اکشے کمار براجمان ہیں، اگرچہ ان کو اپنی نئی فلموں کے فلاپ ہونے کا صدمہ سہنا پڑا لیکن ان کی شہرت میں کوئی کمی نہیں آئی۔چوتھے نمبر پر ایکشن اسٹار ہریتھک روشن ہیں اور امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ ’فائٹر‘ کی ریلیز کے بعد وہ مزید اونچائیاں فتح کریں گے۔رنبیر کپور پانچویں نمبر پر موجود ہیں، ان کی نئی فلم ’تو جھوٹا میں مکار‘ بالی وڈ میں اچھا بزنس کررہی ہے۔کارتک آریان چھٹے جبکہ عامر خان ساتویں نمبر پر موجود ہیں، عامر خان کے مداح اس وقت کے منتظر ہیں جب ایک بلاک بسٹر کے ساتھ وہ اپنا کھویا مقام دوبارہ حاصل کرلیں گے۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…