پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

برمنگھم, قدیم قرآنی نسخوں کی نمائش اکتوبر میں ہوگی

datetime 10  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برمنگھم(نیوزڈیسک)برمنگھم یونیورسٹی کی لائبریری سے ملنے والے قرآنی نسخوں کی اگلے ماہ نمائش کیلئے تین پونڈ فیس مقرر کردی گئی ہے ،حکام کے مطابق 2 اکتوبر سے 25 اکتوبر تک نمائش کیلئے رکھے گئے قرآنی نسخوں کیلئے ٹکٹ جاری کئے جارہے ہیں، خواہشمند صرف تین پونڈ کے ٹکٹ میں لگ بھگ 1470سال قبل رکھے گئے ان قرآنی نسخوں کی زیارت کرسکیں گے۔ روزنامہ جنگ کے صحافی ابرارمغل کی رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی حکام کے مطابق ٹکٹ آن لائن بھی بک کئے جاسکتے ہیں۔ برآمد ہونے والے قرآنی نسخے ایجباسٹن میں شعبہ میوزک اینڈ آرٹس میں زیارت کیلئے رکھے جائیں گے تاہم ابھی تک یہ طے نہیں ہوا کہ ٹکٹ کتنے وقت کیلئے کار آمد ہوگا۔ یار رہے کہ برطانیہ کے لاکھوں مسلمان ان مقدس اور نادر نسخوں کی زیارت کیلئے بے چین و بے قرار ہیں



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…