پشاور (این این آئی)عمران خان کے ایک مداح نے کہا ہے کہ قائد کی کال پر سال بھر قید میں رہ سکتا ہوں۔پشاور کے علاقے گلبہار کے رہائشی محمد بلال نے کہا ہے کہ عمران خان کی کال پر گرفتاری دینے کے لیے تیارہے۔ انہوں نے کہا کہ قید مہینے کی ہو یا سال کی ہر قربانی دینے کے تیار ہوں۔