پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی نگران وزیر جیل خانہ جات شفیع اللہ خان کا کہنا ہے کہ جیل بھرو تحریک کے قیدیوں کی چائے اور روٹی کے ساتھ مرغ پلائو سے تواضع کریں گے، خیبرپختونخوا کے نگران وزیر کا کہنا تھا کہ ایک شخص ہو یا ہزار اگر عدالت ان کو جیل بھیجے تو ہمارا بندوبست مکمل ہے۔