اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد کے مسیحاﺅں نے مریضوں کوچھوڑکرڈانس پارٹی سجالی

datetime 9  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آبادمیں ایک طرف تواپنے طبی الاونس کی بحالی کے لئے سڑکوں پرہیں تودوسری طرف مریضوں کوٹرپتادیکھ کربھی ان میسحایوں کوکوئی دکھ نہیں ہوتا۔جس کانظارہ بدھ کے روزدیکھاگیا۔ہڑتال کے دورانٹھمکے لگاتے،بھنگڑے ڈالتے یہ وہ مسیحا ہیں جو اسلام آباد کے ریڈ زون میں احتجاج کے نام پر جمع ہوئے۔موج مستی میں کھوئے ڈاکٹرز سڑکوں پر ڈانس پارٹیوں میں مصروف ہیں، کسی کو بھی بیچارے مریضوں کا خیال نہیں-ان مسیحاو¿ں نے مریضوں سےعظیم رشتہ اور مقدس پیشہ کی بھی لاج نہ رکھی،،، ڈاکٹرز سڑکوں پر رقص و سرور کی محفلوں میں مصروف رہے جبکہ مریض ہسپتالوں میں ر±لتے دہائیاں دیتے رہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…