جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

شاہین شاہ کی دلہن انشا ء آفریدی کے جوڑے کی قیمت کتنی تھی؟

datetime 6  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہو ر( این این آئی) حال ہی میں نکاح کے بندھن میں بندھنے والی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا آفریدی کے نکاح کے جوڑے کی تفصیلات سامنے آگئیں ۔ انشاء آفریدی نے ریبلک ویمنز ویئر بائی ثنا سکندر خان کا جوڑا زیب تن کیا۔

انشا آفریدی نے اس پر مسرت موقع پر سفید اور گلابی رنگ کے امتزاج کے جوڑے کا انتخاب کیا، جبکہ شاہین شاہ آفریدی نے سفید رنگ کے شلوار قمیض اور واس کوٹ پہنا۔انشا کے اس خوبصورت جوڑے کی تفصیلات جاننے کے لیے برانڈ سے رابطہ کیا گیا تو معلوم ہوا کہ جوڑے کی قیمت8لاکھ ہے۔انشا آفریدی اپنی زندگی کے نئے سفر کے لئے کراچی سے تعلق رکھنے والے میک اپ آرٹسٹ فرقان احمد سے تیار ہوئیں جس میں وہ انتہائی پرکشش دکھائی دیں۔3 فروری کو انشا آفریدی کا نکاح قومی ٹیم کے کرکٹر شاہین شاہ آفریدی سے ہوا جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔



کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…