پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

عمران خان کی نااہلی اور گرفتاری کا منصوبہ تیار، 3 مرحلوں سے گزرنا پڑے گا

datetime 4  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف صحافی جاوید چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کی نااہلی اور گرفتاری کا منصوبہ تیار ہے، ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی لیڈر سے متعلق فیصلہ کرنا ہو تو اس کے تین مرحلے ہوتے ہیں، پہلے مرحلے میں اسے بدنام کیا جاتا ہے، چار نئے کیسز آ رہے ہیں جن میں عمران خان کی بدنامی ہو گی، اس کے بعد اگلے مرحلے میں انہیں نااہل کیا جائے گا، انہیں تین چار کیسز میں نااہلی کا سامنا کرنا پڑے گا، معروف صحافی کا کہنا تھا کہ مبینہ بیٹی کے کیس میں امریکہ سے 35 دستاویزات آئیں جس میں عمران خان کا معذرت نامہ بھی موجود ہے جس پر سٹیمپ بھی لگی ہوئی ہے، جب ایک سے زائد کیسز میں نااہلی ہو گی تو پھر عمران خان کس کس کیس میں لڑیں گے، آخری مرحلے میں الیکشن سے قبل انہیں گرفتار کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…