پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

نوافل ادا کرنے گئی تھی کہ اچانک حالت خراب ہوگئی ۔۔ مسجد نبویﷺ میں جوڑے کے ہاں بچے کی پیدائش، انتظامیہ نے کیسے مدد کی؟

datetime 28  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد مدینہ منورہ میں مسجد نبویﷺ کے صحن میں خاتون کے ہاں صحت مند بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سعودی اطلاعات کے مطابق سعودی ہلال احمر اتھارٹی کی شاخ کے ڈائریکٹر جنرل احمد بن علی الزہرانی نے بتایا کہ مسجدِ نبوی ﷺ میں

موجود حاملہ خاتون کی طبیعت اچانک بگڑ گئی اور ہسپتال بھی منتلق کرنے کا وقت نہ ملا کہ اچانک جنین کے سکڑنے کا معاملہ ہوا اور بچے ا سر باہر آنے لگا اور ایسی صورتحال میں اگر فوری ڈیلیویری کروائی نہ جاتی تو ماں یا بچہ کسی ایک کی جان کو خطرہ ہو سکتا تھا۔کے فوڈ کے مطابق رضاکار ٹیموں اور حرم ایمبولینس سینٹر نے ماں کی نازک حالت کے پیش نظر مسجد میں ہی بچے کی پیدائش کا کیس شروع کردیا اور فوری طبی عملے سے رابطے میں رہتے ہوئے زچگی کروائی گئی۔الزہرانی نے مزید بتایا کہ ماں اور نومولود کے چیک اپ کے بعد دونوں کو قریبی ہیلتھ سینٹر منتقل کر دیا گیا ہے۔ ایسے کیسز میں کامیابی سے نمٹانے کیلئے خصوصی میڈیکل مہارت درکار ہوتی ہے۔ اس لیے ہم نے ایسے لوگوں کو ٹیم کا حصہ رکھا ہوا ہے جو ناگہانی یا فوری صورتحال میں اپنا فوری قدم اٹھا سکیں۔



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…