جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

سات اپوزیشن جماعتوں کا بلدیاتی انتخابات مل کر لڑنے کا فیصلہ

datetime 6  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سات اپوزیشن جماعتوں نے ملکر بلدیاتی انتخابات لڑنے کا اعلان کر دیا ، اپوزیشن جماعتوں کی تمام تنظیموں کو بلدیاتی انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی ہدایات۔ لاہور میں میاں منظور وٹو کی رہائش گاہ پر ہونے والے سات اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس میں ملکر بلدیاتی انتخابات لڑنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔پیپلز پارٹی ، تحریک انصاف، جماعت اسلامی ، عوامی تحریک، سنی اتحاد کونسل ، جمیعت علما اسلام پاکستان اور مجلس وحدت المسلمین بلدیاتی انتخابات میں تعاون کریں گے۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ساتوں اپوزیشن جماعتوں نے الیکشن کمیشن کے چاروں ارکان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے میاں منظور وٹو کا کہنا تھا کہ بلدیاتی انتخابات سے پہلے ترقیاتی فنڈز کا اجرا پری پول رگنگ ہے۔ لیاقت بلوچ نے الیکشن کمیشن کی تشکیل نو پر زور دیا جبکہ چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ کرپشن کے خلاف احتساب بلا تفریق کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…