ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودی عرب،منشیات اسمگلنگ کے جرم میں ایک اورپاکستانی شہری کا سرقلم کردیاگیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(نیوزڈیسک) سعودی عرب میں ہیروئین اسمگلنگ کرنے کے جرم میں ایک اورپاکستانی شہری کا سر قلم کردیا گیا۔فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاکہ تازہ ترین سزا نعیم اکبر نامی پاکستانی شہری کو دی گئی جسے ” بڑی مقدار” میں ہیروئین برآمد ہونے کے جرم میں سزا سنائی گئی تھی۔بیان میں مزید بتایا گیا ہے کہ رواں برس اکتوبر میں اسلامی سال کے اختتام پر سعودی عرب کے حکام نے اٹھارہ کلوگرام ہیروئین ضبط کی۔اقوام متحدہ کے مطابق خلیجی ممالک حالیہ برسوں کے دوران منشیات کی اسمگلنگ کے حوالے سے اہم مارکیٹ کی حیثیت اختیار کرچکے ہیں، تاہم سعودی عرب میں منشیات کی اسمگلنگ کے جرم میں موت کی سزا سنائی جاتی ہے۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…