اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

شرجیل انعام میمن کا فواد چوہدری کے ٹوئٹ پر ردعمل آگیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)شرجیل انعام میمن نے اعظم سواتی کی گرفتاری کے لئے کوئٹہ جہاز بھیجنے سے متعلق فواد چوہدری کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا ایک اور جھوٹ، وزیر اعلی سندھ کا جہاز کافی دنوں سے تیکنیکی وجوہات کے سبب گراونڈ ہے اور ناقابل استعمال ہے۔ انہوں نے کہاکہ اس جھوٹے ٹوئٹ سے پی ٹی آئی نے جھوٹ بولنے کی اپنی روایت کو جاری رکھا ہے، یا تو اس جھوٹ کو ثابت کریں ورنہ عوام سے ایک اور جھوٹ بولنے پر معافی مانگیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے