جمعرات‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2026 

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی نے (ن) لیگ کے دعوؤں کو مسترد کر دیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2022 |

لندن(آئی این پی)برطانوی صحافی ڈیوڈ روز نے ڈیلی میل کی معذرت سے متعلق نون لیگ کے دعووں کو مسترد کردیا ہے،نجی ٹی وی کے مطابق اپنے سلسلہ وار ٹوئٹس میں برطانوی صحافی نے کہا کہ ڈیلی میل کا معافی نامہ صرف ایک نکتے پر محیط ہے۔ڈیلی میل نے دیگرالزامات کیلئے معذرت نہیں کی ہے،انہوں نے لکھا کہ نیب نے امدادی رقم چوری کرنے کا الزام اس وقت نہیں لگایا جب وہ وزیر اعلی تھے، مضمون میں مبینہ منی لانڈرنگ سے متعلق معذرت نہیں کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…