جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

گوگل کی پاکستان میں دفاتر کھولنے کی راہیں ہموار

datetime 9  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (آن لائن )دنیا کے بڑے سرچ انجن گوگل کی پاکستان میں دفاتر کھولنے کی راہیں ہموار ہوگئی ہے ۔وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کے مطابق دنیا کا بڑ ا سرچ انجن پیلیٹ فارم پاکستان میں دفتر کھولے گا ۔گوگل نے بطور کمپنی ایس ای سی پی میں رجسٹریشن کرالی ۔ وزیر آئی ٹی کا کہنا ہے کہ گوگل کی رجسٹریشن کے بعد دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارم بھی پاکستان میں دفاتر کھولینگے۔سوشل میڈیا رولز کے تحت حکومت نے سوشل میڈیا کمپنیوں کو رجسٹڑیشن کا پابند کر رکھا ہے ۔اسی تناظر میں گوگل نے بطور کمپنی پاکستان میں رجسٹریشن کرائی ہے ۔گوگل کا سروسر پاکستان مین بنے گا تو ڈیٹا محفوظ ہوگا ۔ابھی سوشل میڈیا سمیت تمام کمپنیوں کا ڈیٹا ملک سے باہر سٹور ہورہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…