اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )شادی والے گھر میں صفت ماتم بچھ گئی ،9 روز بعد شادی سے قبل ہی نوجوان حادثے میں جاں بحق ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق شادی کے کارڈ کی تقسیم کرنے والا نوجوان موٹر سائیکل حادثے میں جاں بحق ہو گیا ۔ جی این این کی رپورٹ کے مطابق یہ افسوسناک حادثہ خانیوال کبیر والہ روڈ پر پیش آیا جہاں دو موٹر سائیکل سوار آمنے سامنے سے ٹکرا گئے۔موٹرسائیکل سوار جنید احمد تصادم کے نتیجے میں گنے سے بھری تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے آ کر موقع پر ہی دم توڑ گیا۔رپورٹ کے مطابق 9 روز بعد جنید احمد کی شادی تیار تھی جبکہ وہ اپنی شادی کے کارڈز تقسیم کرنے کیلئے گھر سے نکلا تھا لیکن سڑک پر حادثے کا شکار ہو کر دم توڑ گیا ۔
اپنی شادی کے کارڈ دوستوں میں تقسیم کرنے کے لیے گھر سے نکلا نوجوان حادثے کا شکار ہو کر ہلاک ہو گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری



















































