اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے جہاز کرائے پر لینے کا فیصلہ

datetime 9  دسمبر‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت نے وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کے لیے جہاز کرائے پر لینے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب حکومت نے وزیراعلیٰ کے لئے نئے جہاز کا بجٹ منظور نہ ہونے پر اب جہاز کرائے پر لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے جہاز کرائے پر لے گی اور اس پر 12 کروڑ روپے خرچ کئے جائیں گے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وزیراعلیٰ کے لئے جہاز 5 ماہ کے لیے کرائے پر لیا جائے گا اور اس حوالے سے ایوان وزیراعلیٰ نے محکمہ خزانہ کو آگاہ کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے