لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے رمضان شوگر ملز کو این او سی جاری کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس انوار الحق پنوں نے رمضان شوگر ملز کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔عدالتِ عالیہ کی جانب سے این او سی جاری نہ کرنے کے خلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا گیا۔درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا تھا کہ کرشنگ سیزن شروع ہو چکا ہے مگر محکمہ ایکسائزاین او سی جاری نہیں کر رہا۔واضح رہے کہ رمضان شوگر ملز کی جانب سے این او سی جاری نہ کرنے کے اقدام کو چیلنج کیا گیا تھا۔
ہائیکورٹ کا رمضان شوگر ملز کو این او سی جاری کرنے کا حکم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری



















































