اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور ہائیکورٹ نے ماتحت عدالت کا عمران خان کا حقِ دفاع ختم کرنے کا فیصلہ درست قرار دیدیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2022 |

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان کی ہتکِ عزت کے دعوے میں دفاع کا حق ختم کرنے کے خلاف اپیل خارج کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا ہے ۔

گزشتہ روز عدالت عالیہ کے جسٹس چوہدری محمد اقبال نے عمران خان کی اپیل پر سماعت کی۔ہائیکورٹ نے ماتحت عدالت کا عمران خان کا حقِ دفاع ختم کرنے کا فیصلہ درست قرار دے دیا۔دورانِ سماعت عمران خان کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ شہباز شریف نے عمران خان کے خلاف ہتکِ عزت کا دعوی کررکھا ہے۔عمران خان کے وکیل نے موقف اپنایا کہ عمران خان نے شہباز شریف کے سوالات پر اعتراضات اٹھائے جو ماتحت عدالت نے مسترد کیے۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل نے اپنے موقف میں یہ بھی کہا کہ ٹرائل کورٹ نے سوالات کے جوابات نہ دینے پر عمران خان کا دفاع کا حق ختم کیا۔اپیل میں استدعا کی گئی تھی کہ 10ارب روپے ہرجانے کے دعوی میں دفاع کا حق ختم کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیاجائے.

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…