رائے ونڈ(این این آئی)تیز رفتار کوسڑ مسافر ویگن سے ٹکرا گئی ،حادثے میں زخمی ہونے والے 16مسافروں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق رائے ونڈ روڈ پاجیاں چوک کے مقام پر تیز رفتار کوسڑ مخالف سمت سے آنیوالی مسافر ویگن سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں 16مسافر زخمی ہوئے جن میں 4افراد کو ابتدائی طبی امداد دیکر فارغ کردیا گیا جبکہ دیگر زخمیوں کو انڈس ہسپتال رائے ونڈ منتقل کردیا گیا ہے جہاں انکا علاج معالجہ جاری ہے ،حادثہ سڑک کی تعمیر کے لئے دوسرا روڈ بند ہونے کے باعث پیش آیا ۔
افسوسناک حادثہ ، تیز رفتار کوسڑ مسافر ویگن سے ٹکرا گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری



















































