کوئٹہ (این این آئی)چیف سیکرٹری بلوچستان عبد العزیز عقیلی کی میٹنگ کے دوران چوہا میز پر رکھے کیک کھاتا رہا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوگئی۔گزشتہ روز سوشل میڈیا پلیٹ فارمز انسٹاگرام اور ٹوئٹر پر ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بلوچستان کے چیف سیکرٹری عبد العزیز عقیلی ایک میٹنگ میں بیٹھے ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عبد العزیز عقیلی بات چیت میں مصروف ہیں جبکہ چوہا کیک سے محظوظ ہو رہا ہے، چوہا عبد العزیز عقیلی کے سامنے پلیٹ میں رکھا فروٹ کیک کھا رہا تھا۔ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بنی تو صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی اور لوگوں نے اس پر دلچسپ تبصرے بھی کیے۔
چیف سیکرٹری بلوچستان عبد العزیز عقیلی کی میٹنگ کے دوران چوہا میز پر رکھے کیک کھاتا رہا ، ویڈیو رائرل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری



















































