اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

چوہدری سرور ایک بار پھر سیاسی طور پر متحرک ، چوہدری شجاعت حسین سے اہم ملاقات

datetime 8  دسمبر‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور ایک بار پھر سیاسی طور پر متحرک ہوگئے۔ انہوں نے گزشتہ روز مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کر کے ان کی خیریت دریافت کرنے کے علاوہ مجموعی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی ۔سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا کہ مسائل کے حل کیلئے سیاسی جماعتوں کا ایک پیج پر ہونا لازم ہے، یہ وقت سیاست کا نہیں ریاست کو بچانے کا ہے۔چوہدری سرور نے مزید کہا کہ چوہدری شجاعت حسین پاکستانی سیاست میں مفاہمت کی علامت ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے