اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان میں ساڑھے 5 کروڑ افراد بجلی کی سہولت سے محروم

datetime 8  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین نیپراتوصیف ایچ فاروقی نے کہا کہ پاکستان میں 26 اعشاریپ 5 فیصد یعنی ساڑھے 5 کروڑ افراد بجلی کی سہولت سے محروم ہیں۔کے الیکٹرک بورڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی نے انکشاف کیا کہ پاکستان میں 26.5 فیصد یعنی ساڑھے 5 کروڑ افراد بجلی کی سہولت سے محروم ہیں۔چیئرمین نیپرا نے کہا کہ میرے پاس 300 کمپنیاں ہیں، دو سال میں 32 ارب فنانسنگ کے 912 فلاحی منصوبے شروع کئے، اور ملک میں بجلی کے جدید آٹو میٹک میٹرز لگائے ہیں۔توصیف ایچ فاروقی نے کہاکہ ایک میگا واٹ سے اوپر صنعت اپنی بجلی خود پیدا کرسکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…