جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

نسیم شاہ کی ملتان ٹیسٹ میں شرکت مشکوک ہو گئی

datetime 8  دسمبر‬‮  2022 |

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے نوجوان فاسٹ بالر نسیم شاہ دائیں کندھے کی تکلیف کا شکار ہو گئے ہیں، اسی وجہ سے انہوں نے ٹریننگ سیشن میں بولنگ بھی نہیں کی، ان کی ملتان ٹیسٹ میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان میں ہونے والے ٹیسٹ کے لیے پلیئنگ الیون کی تشکیل کے لیے پاکستان ٹیم منیجمنٹ کی ہوٹل میں اہم میٹنگ ہوئی۔ نسیم شاہ کے ان فٹ ہونے کے بعد پلیئنگ الیون کی تشکیل میں ٹیم منیجمنٹ کو مشکلات درپیش ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…