اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

اسفندیار ولی علاج کیلئے بیرون ملک چلے گئے

datetime 8  دسمبر‬‮  2022 |

پشاور (این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان علاج کے لیے بیرون ملک چلے گئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایمل ولی خان نے اسفندیار ولی خان کی تصویر شیئر کی جس میں وہ ویل چیئر پر بیٹھے ہیں۔ایمل ولی خان نے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ ڈاکٹرز سے مشاورت کے بعد ملی ، اسفندیار ولی خان علاج کی غرض سے بیرون ملک چلے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں پوری قوم سے ملی مشر کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی اپیل کرتا ہوں۔واضح رہے کہ پچھلے دنوں اسفند یار ولی کے انتقال سے متعلق خبریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی تھیں جس کے بعد ترجمان اے این پی نے کہاتھا کہ عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان اپنے گھر پر خیریت سے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…