جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

نیا بیانیہ یہ ہے مجھے پلستر بھی اچھا نہیں ملا ،ریحام خان

datetime 7  دسمبر‬‮  2022 |

لاہو ر( این این ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ اب نیا بیانیہ یہ ہے کہ مجھے پلستر بھی اچھا نہیں ملا ۔انہوں نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ہیش ٹیگ یوٹرن والا پلستر کرتے ہوئے کہا کہ عمران اسماعیل کے جن کپڑوں میں سے 4گولیاں نکلی ہیں ان بیچارے کپڑوں کو بھی پلستر کروایا جائے۔ جبکہ اب نیا بیانیہ یہ ہے کہ مجھے پلستر بھی اچھا نہیں ملا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…