کوئٹہ(این این آئی)سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم خان رئیسانی جمعیت علمائے اسلام (ف)میں شامل ہوگئے۔سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ دعا ہے اسلم رئیسانی کی شمولیت سے پارٹی کو تقویت ملے، بلوچستان میں عوام کے حقوق کیلئے متحد ہیں۔کوئٹہ میں تقریب کے دوران سابق وزیراعلی بلوچستان اسلم رئیسانی نے ساتھیوں سمیت جے یو آئی(ف)میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کیا۔ سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اسلم ائیسانی نے کہاکہ عوام کی بہتری کیلئے ہمیں جدوجہد کرنی ہوگی، کوشش کریں گے عوام کے مسائل کم سے کم کردیں، مسائل صرف عوام کے نہیں سیاسی لوگوں کے بھی ہوتے ہیں۔
نواب اسلم خان رئیسانی کی ساتھیوں سمیت جے یو آئی (ف) میں شمولیت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان



















































