اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

ارشد شریف کی والدہ سپریم کورٹ میں آبدیدہ ہو گئیں 

datetime 7  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد( آن لائن ) سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل کیس کی سماعت کے دوران بے بس اور لاچار والدہ کے ضبط کے سارے بندھن ٹوٹ گئے، دوران سماعت جب عدالت نے ارشد شریف قتل کا ذکر کیا تو دو شہید بیٹوں کی والدہ کی کمرہ عدالت میں آنکھوں سے آنسوئوں کی جھڑی لگ گئی، بے بس ماں نے آبدید ہوتے ہوئے سپریم کورٹ سے فریاد کی کہ مجھے صرف اپنے بیٹے کیلئے انصاف چاہئے جس طرح میرے بیٹے کو پاکستان سے نکالا گیا وہ سب رپورٹ میں لکھا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے