کراچی(آئی این پی) پی آئی اے نے تمام فضائی میزبانوں کو ترکیہ جانیوالی پروازوں پر چھالیہ اور سونف سپاری کے استعمال اور لے جانے پر پابندی عائد کردی۔تفصیلات کے مطابق ترکیہ میں ہر قسم کی چھالیہ اور سونف سپاری پر پابندی کے معاملے پر پی آئی اے نے اپنے تمام فضائی میزبانوں کو ترکیہ جانیوالی پروازوں پر چھالیہ اور سونف سپاری کے استعمال اور لے جانے پر پابندی عائد کردی۔اس حوالے سے پی آئی اے کے جنرل منیجرفلائٹ سروسزعامر بشیر کے زیر دستخط نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔جس میں کہا کہ ترکیہ میں سونف سپاری اور چھالیہ کا استعمال منشیات کے زمرے میں آتا ہے۔پی آئی اے انتظامیہ کا کہنا تھا کہ پی آئی اے کے تمام فضائی میزبان چھالیہ اور سونف سپاری کے استعمال اور لے جانے پر پابندی کی وجہ سے سختی پر عمل درآمد کریں۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کی ہدایت پر ترکیہ میں چھالیہ پر پابندی کی وجہ سے تمام فضائی میزبانوں پر بھی پابندی کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔
پی آئی اے کے فضائی میزبانوں پر بڑی پابندی عائد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان



















































