اسلام آباد (این این آئی) پاکستانی وزارت خارجہ نے کہاہے کہ کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے کی تحقیقات جاری ہیں اور ہم متعلقہ افغان حکام کے ساتھ رابطے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق افغان عبوری حکومت کے رہنما ذبیح اللہ مجاہد کے ریمارکس پر پاکستانی وزارت خارجہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے کی تحقیقات جاری ہیں۔ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق ہم تحقیقات کی قریب سے پیروی کررہے ہیں، سفارتخانے پر حملے کے معاملے پرمتعلقہ افغان حکام کے ساتھ رابطے ہیں۔ترجمان نے کہا کہ یقین ہے کہ ناظم الامور کو نشانہ بنانے والے حملے کی تحقیقات کی جائیں گی، یقین ہے قصور واروں اور معاونین کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔وزارت خارجہ نے کہا کہ پاکستان دہشت گردی کی لعنت سے لڑنے کے اپنے عزم پر قائم ہے۔
کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے کی تحقیقات پاکستان کے متعلقہ افغان حکام کے ساتھ رابطے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان



















































