اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )کمیٹی اسکینڈل ، کمیٹی جمع کرنے والی خاتون کی عدالت سے تحفظ کی درخواست ۔ تفصیلات کے مطابق کمیٹی کے 24کروڑ روپے مبینہ طور پر بینک اکائونٹ سے نکالے جانے کے معاملے پر کمیٹی جمع کرنے والی خاتون نے تحفظ کی درخواست دائر کر دی ۔ خاتون نے دائر درخواست میں موقف اختیار کی ہے کہ متعدد افراد کی جانب سے اسے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جارہی ہیں ۔ عدالت سے استدعا ہے کہ مجھے تحفظ فراہم کرنے کے احکامات جاری کیے جائیں گے ۔ جبکہ خاتون پر شہریوں سے کمیٹی کی مد میں 24کروڑ روپے کے فراڈ کا الزام ہے ۔ عدالت نے ایس ایس پی کمپلین سیل ایسٹ کو نوٹ جاری کرتے ہوئے معاملے کی رپورٹ 14دسمبر تک طلب کر لی ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان



















































