اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

پاک انگلینڈ کرکٹ ٹیمیں دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے ملتان پہنچ گئیں

datetime 6  دسمبر‬‮  2022 |

ملتان ( این این آئی) پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں دوسرے ٹیسٹ میچ کے لئے اسلام آباد سے ملتان پہنچ گئیں۔دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کو سخت سکیورٹی میں اسلام آباد ایئرپورٹ لایا گیا جہاں سے ملتان روانہ ہوئے ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان 3ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ جمعہ سے ملتان میں کھیلا جائے گا۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ 17دسمبر سے کراچی میں کھیلا جائے گا۔

واضح رہے کہ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 74 رنز سے ہرایا تھا۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا نے دعویٰ کیا ہے کہ ملتان ٹیسٹ میں ایک نئی کرکٹ نظر آئے گی۔پی سی بی چیئرمین نے مزید کہا کہ پاکستانی ٹیم انگلینڈ کا ملتان میں بھرپور مقابلہ کرے گی، دوسرے ٹیسٹ میں ایک نئی کرکٹ نظر آئے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…