اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

ملتان ٹیسٹ کیلئے پچ تیار کرنے کی ذمہ داری محمد یوسف کو مل گئی

datetime 5  دسمبر‬‮  2022 |

راولپنڈی ( این این آئی) راولپنڈی پچ پر ہر جانب سے تنقید کے بعد ملتان ٹیسٹ کے لئے بچ تیار کرنے کی ذمہ داری قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف کو مل گئی ۔پاکستان اور انگلینڈ کے مابین دوسرا ٹیسٹ 9 سے ملتان میں کھیلا جائے گا، شیڈول دوسرے ٹیسٹ کی ٹکٹوں کی فروخت ہونا شروع ہوگئی ۔راولپنڈی کی انتہائی بیجان پچ پر تنقید کے بعد ملتان کی پچ کو سپورٹنگ بنانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔16 سال بعد ملتان میں کھیلے جارہے انٹر نیشنل ٹیسٹ میچ کو فیصلہ کن بنانے کے لئے سپورٹنگ پچ تیار کی جائے گی۔قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کی ہدایت پر ٹیم چھوڑ کر ملتان پہنچ گئے ہیں۔محمد یوسف ہی کی نگرانی میں ملتان میں شیڈول میچ کی پچ تیار کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…