اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

شنگھائی الیکٹرک تھر کول پاور پلانٹ کا پہلا660میگاواٹ کا یونٹ نیشنل گرڈ سے منسلک

datetime 4  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی)شنگھائی الیکٹرک کا پہلا 660 میگاواٹ یونٹ 1,320 میگاواٹ تھر کول پر مبنی پاور پلانٹ کو نیشنل گرڈ سے منسلک کر دیا گیا ، 660میگاواٹ ایک او ر یونٹ بھی(آج)پیر نیشنل گرڈ سے منسلک ہو جا ئے گا ،دونوں یونٹس قومی گرڈ میں 1320 میگاواٹ بجلی فراہم نا کر یں گے۔

گوادر پرو کے مطابق وفاقی وزیر برائے بجلی خرم دستگیر خان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مقامی وسائل سے کم لاگت بجلی کے اضافے کو خوشخبری قرار دیتے ہوئے مزید کہا کہ یہ چین پاکستان اقتصادی راہداری(سی پیک)اقدام کا ثمر ہے۔ گوادر پرو کے مطابق شنگھائی الیکٹرک صوبہ سندھ کے صحرائے تھرکول بلاک ون میں 2660 میگاواٹ کے الٹرا سپر کریٹیکل کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹس کا سپانسر ہے۔ اس منصوبے میں7.8ملین ٹن سالانہ صلاحیت کی مربوط کوئلے کی کان بھی شامل ہے۔ گوادر پرو کے مطابق وفاقی وزیر برائے توانائی نے ایک ٹوئٹ میں 660میگاواٹ کے دیگر یونٹ بھی(آج)پیر کو نیشنل گرڈ سے منسلک ہو جا ئے گا جس کے بعد دونوں یونٹس مل کر قومی گرڈ میں1320میگاواٹ بجلی فراہم کرکریں گے۔ذر ائع نے بتایا کہ اس مرحلے پر پاور پلانٹس کمرشلآپریشن شروع کرنے سے پہلے ٹیسٹنگ مقاصد کیلئے قومی گرڈ میں بجلی فراہم کرنا شروع کر دیں گے۔گوادر پرو کے مطابق تھر کول بلاک ون جنریشن کمپنی (TCB1) کے مطابق پاور پلانٹس چالیس لاکھ گھرانوں کو سستی توانائی فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ تھر کول بلاک ون شنگھائی الیکٹرک کا ذیلی ادارہ اور پاور پلانٹ کا مالک ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…