اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایف بی آر کی جانب سے ریگولیٹری ڈیوٹی ہٹنے پر اوڈی ای ٹرون 50 کی قیمت میں ایک کروڑ 1 لاکھ پچاس ہزار روپے کمی ہو گئی ہے، اب اوڈی ای ٹرون 50 کی قیمت تین کروڑ 24 لاکھ پچاس ہزار سے کم ہو کر دو کروڑ 23 لاکھ روپے ہو گئی ہے۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint