اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

جوروٹ کی پاکستان کے خلاف رائٹ ہینڈ کے بجائے لیفٹ ہینڈ بیٹنگ نے سب کو حیران کر دیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2022 |

راولپنڈی (این این آئی)انگلش ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر جو روٹ پاکستان کے خلاف پنڈی ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں رائٹ ہینڈ کے بجائے لیفٹ ہینڈ بیٹر کی طرح بیٹنگ کرتے بھی نظر آئے۔پاکستان کے خلاف پنڈی ٹیسٹ میں جو روٹ کو متعدد مواقع پر ریورس سوئپ شاٹس کھیلتے دیکھا گیا اور دوسری اننگز میں جو روٹ نے 69گیندوں پر 73 رنز کی تیز اننگز بھی کھیلی۔دوسری اننگز کے چوتھے روز ایک موقع پر جو روٹ پاکستانی لیگ اسپنر زاہد محمود کی گیند پر لیفٹ ہینڈ بیٹر کے طور پر بھی سامنے آئے۔جو روٹ زاہد محمود کے چھٹے اوور میں رائٹ ہینڈ بیٹر کے بجائے لیفٹ ہینڈ بیٹر بن کر کھیلے اور انہوں نے شاٹ کھیل کر ایک رن بھی لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…