پیر‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2026 

پی ٹی آئی نے ن لیگ کی بڑی وکٹ گرادی

datetime 4  دسمبر‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی )مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سابق مشیر وزیراعلی پنجاب وسیم احمد خان نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔وسیم احمد خان نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر سینیٹر اعجاز احمد چوہدری سے ملاقات کر کے عمران خان پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے شمولیت کا اعلان کیا ۔اس موقع پر سینیٹر اعجاز احمد چوہدری نے وسیم احمد خان کو پارٹی پرچم والا مفلر پہنا یا۔اس موقع پر پارٹی رہنما میاں ثاقف محبوب ،ساجد سردار جوئیہ سمیت دیگر بھی موجود تھے ۔ سینیٹر اعجاز احمد چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی ملک کی مقبول ترین اور عوام کی حقیقی نمائندہ جماعت ہے ۔عمران خان ہی ملک کو بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…