اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملکی تاریخ میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح سے اوپر چلی گئی ، سابقہ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پہلی بار10 گرام سونے کی قیمت 1 لاکھ 40 ہزار روپے کی سطح سے تجاوز کر گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران 10 گرام سونا 1 لاکھ40 ہزار روپے سے تجاوز کر گیا ۔ آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں 2ہزار روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی قیمت ایک لاکھ 61ہزار تین سو روپے سے بڑھ کر 1لاکھ 63ہزار تین سو روپے تک پہنچ گئی ہے ۔
سونے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان



















































